Results 1 to 3 of 3

Thread: پاکستانی خواتین سے جعلی شادیوں کے معاملے پر چینی سفارتخانے کی وضا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic پاکستانی خواتین سے جعلی شادیوں کے معاملے پر چینی سفارتخانے کی وضا

    پاکستانی خواتین سے جعلی شادیوں Ú©Û’ معاملے پر چینی سفارتخانے Ú©ÛŒ وضاØ+ت
    486884 61947794 - پاکستانی خواتین سے جعلی شادیوں کے معاملے پر چینی سفارتخانے کی وضا

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چین میں پاکستانی خواتین Ú©Û’ ساتھ شادی Ú©Û’ بعد دھوکہ دہی Ú©Û’ معاملے پر چینی سفارت خانے Ú©ÛŒ وضاØ+ت میں کہا گیا ہے کہ چین میں انسانی اعضا Ú©ÛŒ خریدو فروخت پر پابندی ہے، انسانی سمگلنگ Ú©Û’ خلاف سخت قوانین موجود ہیں اور ان سرگرمیوں میں ملوث افراد کیخلاف سخت کارروائی Ú©ÛŒ جائے گی۔ چینی باشندوں سے پاکستانی لڑکیوں Ú©ÛŒ شادی Ú©Û’ غیر قانونی مراکز Ú©ÛŒ خبروں کا بھی نوٹس لیا گیا ہے۔

    میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں چینی باشندے لڑکیوں سے شادیاں کر کے انھیں زبردستی چین لے جاتے جہاں ان سے جسم فروشی کروائی جاتی تھی۔ مختلف اوقات میں درجنوں چینی باشندے صرف جعلی شادی کے لیے پاکستان آئے اور مسلمان ہونے کے جعلی سرٹیفکٹ بنوا کر نہ صرف اسلامی نام رکھے بلکہ مسلمان لڑکیوں سے شادیاں بھی کیں۔
    رپورٹ میں مزید کہا گیا تھا کہ جعلی شادیاں کے بعد پاکستانی لڑکیوں کو زبردستی چین لے جایا جاتا رہا ہے اور ہراساں کر کے جسم فروشی بھی کروائی جاتی تھی، بعض واقعات میں ان کے اعضاء بھی نکال کر فروخت کئے گئے۔
    اس معاملے پر پاکستان میں چینی سفارت خانے Ù†Û’ بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ دھوکہ دہی پر مبنی ان شادیوں کا نوٹس لیا گیا ہے، چین میں انسانی سمگلنگ اور اعضا Ú©ÛŒ خریدوفروخت قانونی طور پر جرم ہے، اس طرØ+ Ú©ÛŒ مکروہ سرگرمیوں میں ملوث افراد Ú©Û’ خلاف سخت کارروائی Ú©ÛŒ جائے گی۔ وضاØ+ت میں مزید کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک Ú©Û’ افراد اس طرØ+ Ú©Û’ دھوکے بازوں سے ہوشیار رہیں، Ø+کومت چین کا جعلی شادیوں Ú©Û’ مراکز کیخلاف کارروائی کیلئے پاکستان سے تعاون جاری ہے۔
    2gvsho3 - پاکستانی خواتین سے جعلی شادیوں کے معاملے پر چینی سفارتخانے کی وضا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: پاکستانی خواتین سے جعلی شادیوں کے معاملے پر چینی سفارتخانے کی

    2gvsho3 - پاکستانی خواتین سے جعلی شادیوں کے معاملے پر چینی سفارتخانے کی وضا

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: پاکستانی خواتین سے جعلی شادیوں کے معاملے پر چینی سفارتخانے کی

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •